جسم سے معذور مگرحوصلے سے مضبوط محمد کاشف کو انصاف مل پائے گا؟ - بھنڈی بازار
By
Published : Mar 14, 2019, 12:01 AM IST
جسمانی اعتبار سے 60 فیصد معذور قریشی محمد کاشف کو مقابلی جاتی امتحان سی ای ٹی میں بیٹھنے نہیں دیا گیا، جس بعد انہوں نے ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔