غیر قانونی قبضہ ہٹاؤ مہم - massive demolition drive
By
Published : Jul 24, 2019, 3:06 PM IST
ریاست جموں و کشمیر کے جنوبی قصبہ ترال اور اس سے متصل سڑکوں پر خود غرض عناصر کی جانب سے غیر قانونی قبضہ اور تعمیرات سے پورے علاقے میں سڑکوں کی تجدید و مرمت اور کشادگی کی امیدیں بر آئی ہیں۔