اردو

urdu

By

Published : Dec 3, 2021, 9:14 PM IST

ETV Bharat / videos

Imran Pratapgarhi Nazm: سب کو یوپی دے کر دیکھا اب بیٹی کے ہاتھ میں دو

مغربی یوپی میں کانگریس کی طاقت The power of the Congress in Western UP کو دکھانے کے لیے، پرینکا گاندھی نے اپنے سسرال مراد آباد میں پرتگیہ ریلی سے خطاب کیا۔ اس ریلی میں کانگریس لیڈر اور مشہور شاعر عمران پرتاپ گڑھی بھی موجود تھے۔ عمران پرتاپ گڑھی نے اتر پردیش کے انتخابات میں پرینکا گاندھی اور کانگریس کو جتوانے کے لیے ایک غزل پڑھی، جسے سن کر سب واہ واہ کرنے لگے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details