شیر گھاٹی تاریخ کے آئینے میں - شیر گھاٹی تاریخ کے آئینے میں
By
Published : May 2, 2019, 11:19 PM IST
گیا سب ڈیویژن شیر گھاٹی کو کسی زمانے میں جزیرہ نما کہا جاتا تھا، اس کی وجہ شیر گھاٹی کا شمال مغرب سے مورہر اور جنوب مشرق سے بوڑھی ندی سے گھرا ہوا ہونا تھا۔