اردو

urdu

ETV Bharat / videos

وادی کشمیر کے نوجوانوں میں موسیقی سیکھنے کا بڑھتا رجحان - jammu & kashmir News

By

Published : Oct 7, 2021, 10:20 PM IST

عرفان بلال کی اس سنگیت اکیڈمی میں مختلف عمر کے بچے گلوکاری اور موسیقی کی تربیت حاصل کررہے ہیں۔ اکیڈمی میں ان بچوں کو گلوکار کے بنیادی رموز کے ساتھ ساتھ موسیقی کے مختلف آلات بجانے کی تربیت بھی دی جاتی ہے۔ کشمیری فوک، غزلیں اورکلاسکی موسیقی کے علاوہ بچوں کو جدید طرز کے سنگیت سے بھی آشنا کرایا جاتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details