اردو

urdu

ETV Bharat / videos

بازار کے دکانداروں نے رمضان المبارک جیسے رحمت کے مہینے کو بنایا زحمت کا مہینہ - مہینہ

By

Published : May 15, 2019, 3:35 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں ناجائز قبضہ کا مسئلہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ دکاندار اپنی دکانوں سے چار چار فٹ باہر اپنا سامان رکھ رہے ہیں ۔ ان کی منمانیوں سے پولیس انتظامیہ بھی بے بس ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details