اردو کے فروغ کے لیے نت نئے طریقے - پروفیسر شہپر رسول کا بیان
دہلی اردو اکادمی ریاستی حکومت کے زیر انتظام کام کرتی ہے، لیکن جب سے دہلی میں عام آدمی پارٹی کی سرکار وجود میں آئی ہے اس وقت سے اردو اکادمی مسلسل اپنی کارکردگی میں بہتری کا مظاہرہ کررہی ہے۔