اردو

urdu

ETV Bharat / videos

کرشمائی کرکٹر جس نے کرکٹ کو نئی بلندیوں تک پہنچایا - کرکٹ نیوز

By

Published : Jul 7, 2020, 3:22 PM IST

ویسے تو کرکٹ ہمیشہ سے جینٹل مینز کا کھیل رہا ہے اور بہت سے کھلاڑی آئے ہیں جنہوں نے اس کھیل میں اپنی چھاپ چھوڑی ہے لیکن 21 ویں صدی کے اوائل میں ایک ایسے کھلاڑی کی آمد ہوئی جس نے اس کھیل کو مزید اسٹائلش بنادیا۔ جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں کیپٹن کول اور ماہی جیسے القاب سے مشہور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہیندر سنگھ دھونی کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details