'سوچھ بھارت ابھیان اب بھی ناکام' - اترپردیش صفائی کے نام پر بدنام
ایک طرف وزیر اعظم نریندر مودی نے سوچھ بھارت مشن کے تحت صفائی مہم چلا رکھی ہے۔ تو وہیں سرکاری دفاتر میں افسران صاف صفائی پر سنجیدہ نظر نہیں آرہے ہیں
Last Updated : Oct 1, 2019, 4:36 AM IST