اردو

urdu

ETV Bharat / videos

کرناٹک: دودھ ساگر آبشار کے منظر دیکھ کر مسافر حیرت زدہ

By

Published : Jul 29, 2021, 1:08 PM IST

مغربی وادی میں ایک ہفتہ سے بھی زیادہ عرصہ سے موسلا دھار بارش کے سبب کرناٹک اور گوا کی سرحد پر واقع 'دودھ ساگر آبشار' طغیانی پر ہے۔ دودھ ساگر جھرنے کی وجہ سے اس راستے پر بنا ریلوے ٹریک کیچڑ سے بھر گیا جس کی وجہ سے منگلور۔ چھترپتی ​​شیواجی مہاراج ٹرمینل ایکسپریس پھنس گئی۔ حالانکہ اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیکن مسافروں کو دودھ ساگر آبشار کا حیرت انگیز نظارہ ضرور دیکھنے کو ملا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details