اردو

urdu

ETV Bharat / videos

دریائے توی کوڑے دان میں تبدیل - 186 کروڑ روپے خرچہ کرنے کا منصوبہ بنایا186 کروڑ روپے خرچہ کرنے کا منصوبہ بنایا

By

Published : Jul 15, 2020, 3:25 PM IST

ہندو مذہب کو ماننے والے لوگ دریائے توی کو مقدس سمجھتے ہیں اور دریا توی کی پوجا بھی کرتے ہیں۔ جسے دریا توی کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوتا ہے تاہم سرکار کی عدم توجہ کی شکار یہ ندی صفائی کی منتظر ہے جو اب گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details