اردو

urdu

ETV Bharat / videos

عالمی یوم فوٹوگرافی کے موقع پر خصوصی پیشکش - موبائل فون اور ڈی ایس ایل آر کیمرہ

By

Published : Aug 20, 2020, 7:51 PM IST

ایک رپورٹ کے مطابق موبائل فون اور ڈی ایس ایل آر کیمرہ کے ذریعہ پوری دنیا میں ہر برس تقریباً 350 بلین تصاویر لی جاتی ہیں۔ وہیں ایک اور رپورٹ کے مطابق روزانہ انسٹاگرام پر تقریباً 58،000،000 یعنی پانچ کروڑ اسی لاکھ تصاویر کا اشتراک ہوتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details