Special Dua for Owaisi: حیدرآباد میں اویسی کے لیے خصوصی دعاوں کا اہتمام - ای ٹی وی بھارت اردو کی خبر
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر اسدالدین اویسی پر حملہ کے بعد حیدرآباد میں رضاکارانہ طور پر لوگوں نے دکانیں بند کیں۔ قلعہ گولکنڈہ میں مسجد کہارو میں اسدالدین اویسی کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا اور بچوں کے لیے کھانے کا اہتمام کیا گیا۔ Special Dua held for Owaisi in Hyderabad