سردار پٹیل کی 145 ویں یوم پیدائش پر خاص پیشکش - سردار پٹیل
قومی یکجہتی کا دن 31 اکتوبر کو سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش کے موقع پر منایا جاتا ہے۔ سردار پٹیل کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ان کی آبائی ریاست گجرات میں 'اسٹیچو آف یونیٹی' تعمیر کیا گیا تھا۔ سردار پٹیل، جنہیں مرد آہن کہا جاتا ہے، کو ملک کی یکجہتی کا معمار سمجھا جاتا ہے۔