اردو

urdu

ETV Bharat / videos

پلوامہ کو آنند آف کشمیر کیوں کہا جاتا ہے؟ - جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ

By

Published : Oct 23, 2020, 9:08 PM IST

Updated : Nov 13, 2020, 8:32 AM IST

ریاست گجرات میں آنند کے نام سے ایک ضلع ہے، جس کی پورے بھارت میں اپنی ایک الگ پہچان ہے، آنند کو ملک بھر میں مِلک سٹی کے نام سے جانا جاتا ہے، کیونکہ ملک میں سب سے زیادہ دودھ کی پیداوار یہیں ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کو آنند آف کشمیر کہا جاتا ہے۔
Last Updated : Nov 13, 2020, 8:32 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details