اردو

urdu

ETV Bharat / videos

کورونا متاثرہ ہندو خاتون کی آخری رسومات مسلم نوجوان نے ادا کی - اردو نیوز مینڈھر

By

Published : May 6, 2021, 2:15 PM IST

کورونا وائرس کی دوسری لہر خطرناک صورت اختیار کر چکی ہے۔ کورونا سے ہلاک ہونے والے متاثرین کی آخری رسومات میں دشواری پیدا ہو رہی ہے۔ حالت یہ ہے کہ کورونا کے خوف کی وجہ سے لوگ کورونا متاثرین کی آخری رسومات ادا کرنے سے کترا رہے ہیں، ایسے میں ایک مسلم نوجوان نے لاوارث اور ذہنی طور سے معذور ہندو خاتون کی آخری رسومات ادا کرکے انسانیت کی مثال پیش کی، جس کی چہار جانب ستائش کی جا رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details