گاندھی سیریز: سچائی، عدم تشدد کی آماجگاہ ممبئی کا منی بھون - سچائی، عدم تشدد کی آماجگاہ
بھارت کے مغربی شہر ممبئی میں واقع سچائی اور عدم تشدد کے فلسفوں کا مرکز اور ملکی و غیرملکی سیاحوں کا پسندیدہ مقام منی بھون سے بابائے قوم موہن داس کرم چند گاندھی نے تحریک آزادی کا صور پھونکا تھا۔
Last Updated : Oct 2, 2019, 5:31 AM IST