اردو

urdu

ETV Bharat / videos

بھارتی کوسٹ گارڈ نے بارج ایم وی منگلم پر پھنسے عملے کے 16 ارکان کو بچایا - مہاراشٹر میں پھنسا جہاز

By

Published : Jun 17, 2021, 5:33 PM IST

بحری-فضائی مربوط آپریشن کے تحت سمندر میں پھنسے بارج ایم وی منگلم کے عملے کے 16 اراکین کو محفوظ نکال لیا گیا ہے۔ بھارتی کوسٹ گارڈ نے اس تعلق سے ٹویٹ کر کے جانکاری دی اور بتایا کہ عملے کے سبھی ارکان محفوظ ہیں۔ یہ جہاز مہاراشٹر کے ریودنڈا کے پاس سمندر میں پھنس گیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details