Fish Eating in Kashmir: کشمیری لوگ سردیوں میں مچھلیاں کھانا کیوں پسند کرتے ہیں؟ - فرائڈ فش کشمیر کی
وادی کشمیر میں موسم میں بدلاؤ آتے ہی کھانے پینے کے مزاج بھی بدل جاتے ہیں۔ سردیوں میں مچھلی کشمیر کے لوگوں کی پسندیدہ غذا ہوتی ہے۔ موسم سرما خاص طور پر سخت سردی کے چالیس روزہ چلہ کلان کی آمد Chillai Kalan in Kashmir کے ساتھ ہی مچھلیوں کی مانگ بڑھ Fish Eating in Kashmir جاتی ہے۔
Last Updated : Dec 25, 2021, 5:51 PM IST