بنگلور میں دو منزلہ عمارت زمین بوس - کسی بھی شخص کے زخمی کی کوئی اطلاع نہیں
ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کی ولسن کالونی میں ایک دو منزلہ پرانی عمارت زمین بوس ہوگئی، عمارت کے گرنے سے قبل مکینوں کو عمارت سے بحفاظت باہر نکال لیا گیا تھا، حالانکہ اس حادثے میں کسی بھی شخص کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔