اردو

urdu

By

Published : Jul 3, 2019, 5:45 PM IST

ETV Bharat / videos

ملک کی دوسری سب سے بڑی صنعت بحران کی شکار

زراعت کے بعد سب سے زیادہ روزگار فراہم کرنے والی صنعت 'ٹیکسٹائل صنعت' ہے جو گذشتہ کئی برسوں سے بحران کی شکار ہے، لیکن گجرات کے شہر سورت کے تاجر عام بجٹ پر بڑی امیدیں لگائے بیٹھے ہیں۔ گذشتہ کئی برسوں سے بھارتیہ ٹیکسٹائل صنعت بحران کے شکار سے دو چار ہے، سورت کے کچھ تاجروں کا ماننا ہے کہ نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کی وجہ سے ٹیکسٹائل صنعت کو دھچکا لگا ہے، نوٹ بندی اور جی ایس ٹی سے صنعت 40 فیصدی متاثر ہوئی ہے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details