اردو

urdu

ETV Bharat / videos

بھارت رتن سچن تندولکر کے یوم پیدائش پر خصوصی پیشکش - سچن تندولکر کی سلگرہ

By

Published : Apr 24, 2021, 12:35 PM IST

15 نومبر 1989 کو 16 سال کی عمر میں سچن تندولکر نے پاکستان کے خلاف بین الاقوامی کرکٹ کی دنیا میں قدم رکھا اور 16 نومبر 2013 کو انھوں نے کرکٹ کو الوداع کہہ دیا۔ سچن نے اپنے کریئر میں وہ کارہائے نمایاں انجام دیا جس تک پہنچنا کسی دیگر کرکٹر کے لیے ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے۔ انہیں ریکارڈوں کا باشاہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ پیش ہے ان کے شاندار کیریئر پر خاص رپورٹ

ABOUT THE AUTHOR

...view details