Traditional Waguw in Kashmir: کشمیر کی ایک روایتی چٹائی ’وگو‘ کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش - کشمیر میں وگو
کشمیر میں ایک روایتی چٹائی Traditional Kashmir Mat Waguw وگو کے نام سے مشہور ہے جو خشک گھاس کے استعمال سے تیار کی جاتی ہے۔ چٹائی اب بھی کشمیر کے چند دیہاتوں میں تیار کی جاتی ہے کیونکہ یہ دستکاری سے وابستہ خاندانوں کی روزی روٹی کا ذریعہ رہا ہے۔ ایک زمانے میں اس قسم کی چٹائی کشمیر میں کافی زیادہ عام تھی۔