اردو

urdu

By

Published : Aug 2, 2019, 3:28 PM IST

ETV Bharat / videos

بارش میں کھلے آسمان کے نیچے مجبور لوگ؟

ریاست گجرات کے احمدآباد کے وٹوہ علاقے میں گذشتہ دنوں آحمدآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے کی گئی کارروائی کے بعد متاثرین کھلے آسمان کے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ خیال رہے کہ احمدآباد کے وٹوہ علاقے میں گذشتہ دنوں احمدآباد میونسپل کارپوریش کی جانب سے 120 مکانات مہندم کردیے گئے جس کے بعد یہاں پر مقیم افراد اب کھلے آسمان کے نیچے زندگی گزار نے پر مجبور ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details