رام مندر بدعنوانی معاملہ: کاغذات چیخ چیخ کر بدعنوانی کی گواہی دے رہے ہیں - رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ سے خصوصی گفتگو
عام آدمی پارٹی کے رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے کہا کہ رام مندر کے لیے خریدی گئی زمین کے کاغذات چیخ چیخ کر بدعنوانی کی گواہی دے رہے ہیں۔ ابھی یہ بدعنوانی کا مسئلہ ہے، ہم اسے انتخابی نقطہ نظر سے نہیں دیکھ رہے ہیں۔