حیدرآباد: وٹامن بی 12 صحت کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے۔ کیونکہ وٹامن بی 12 دماغ کی نشوونما میں مدد کرتا ہے۔ دوسری جانب اگر آپ کے جسم میں وٹامن بی 12 کی کمی ہے تو کئی بیماریاں آپ کو گھیر سکتی ہیں۔ ویسے وٹامن بی 12 کئی چیزوں میں آسانی سے مل جاتا ہے۔ لیکن اگر آپ کو کوئی آسان طریقہ ڈھونڈ رہے ہیں تو میں آپ کو بتا دوں کہ تو کچھ پھلوں میں وٹامن بی 12 وافر مقدار میں پایا جاتا ہے جس کو اپنے خوراک میں شامل کرکے وٹامن بی 12 حاصل کیا جاسکتا ہے، آئیے ہم آپ بتاتے ہیں کہ کن پھلوں میں وٹامن بی 12 کثیر مقدار میں پایا جاتا ہے۔
یہ پھل وٹامن بی 12 سے بھرپور ہوتے ہیں
سیب
سیب وٹامن بی 12 کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ اگر آپ کے جسم میں وٹامن بی 12 کی کمی ہے تو آپ کو اپنی خوراک میں سیب کو شامل کرنا چاہیے۔ آپ روزانہ سیب کو اپنے خوراک میں شامل کرکے وٹامن بی کی کمی کو دور کرسکتے ہیں۔ تاہم آپ کو سیب کے چھلکے کے ساتھ کھانا چاہیے۔