نئی دہلی: موٹاپے سے متاثرہ خواتین جو ایسٹروجین اور پروجسٹن پر مشتمل مانع حمل ادویات لیتی ہیں۔ ان میں وینس تھرومبومبولیزم (VTE) کا خطرہ پتلی خواتین کے مقابلے میں 24 گنا زیادہ ہوتا ہے۔ Obese women taking birth control pill likely to have blood clots
اس تحقیق کے نتائج یورپی سوسائٹی آف کارڈیالوجی (ESC) کے جریدے ESC ہارٹ فیلور میں شائع ہوئے ہیں۔ جس میں یہ واضح طور پر بتایا گیا ہے کہ موٹاپا اور ایسٹروجن پر مشتمل مانع حمل ادویات دونوں VTE کے لیے خطرے کے عوامل ہیں۔ اس کے باوجود موٹاپے کی شکار خواتین اس ادویات کا خوب استعمال کرتی ہیں۔ Contraceptives Dangerous for Obese Women