بیجنگ: چین نے ملک میں کووڈ-19 کے بڑھتے معاملوں کے درمیان ایک بار پھر سے لاک ڈاؤن اور سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی، ملک میں نئے اومیکرون کے سب ویریئنٹ bf.7 اور ba.5.1.7 کا پتہ لگایا گیا ہے، جو انتہائی خطرناک ہے۔ یہ اومیکرون ویرینٹ ba.5.2 کا ایک قسم ہے۔ Covid Cases in China
مقامی اطلاعات کے مطابق 4 اکتوبر کو ینتائی اور شوگوان شہر میں BF.7 کا پتہ چلا تھا۔ گلوبل ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق سب ویرینٹ BA.5.1.7 پہلی بار چین میں پایا گیا ہے۔New COVID Variant in China