اردو

urdu

ETV Bharat / sukhibhava

Remedy For Sinus: سائنس انفیکشن کا گھریلو علاج - Remedy For Sinus

موسم سرما میں سائنس کے مریضوں میں اضافہ ہونا عام بات ہے۔ تاہم یہ مرض خود ہی ٹھیک ہوجاتا ہے لیکن بعض اوقات میں یہ مرض خطرناک بھی سکتا ہے۔ Home Remedies for Sinus Infection Patients

سائنس انفیکشن کا گھریلو علاج
سائنس انفیکشن کا گھریلو علاج

By

Published : Jan 21, 2023, 3:32 PM IST

حیدآباد: سائنوسائٹس ناک میں ہونے والی ایک عام انفیکشن ہے جو آپ کو بعض اوقات میں بہت بیمار محسوس کرا سکتی ہے۔ تاہم یہ مرض چند دنوں میں خود ہی ٹھیک ہو جاتی ہے لیکن اگر ایسا نہ ہو تو اسے بغیر علاج کے چھوڑ دینا خطرناک ہو سکتا ہے۔ کیونکہ یہ انفیکشن آہستہ آہستہ دماغ اور ہڈیوں تک پہنچنے لگتا ہے۔

ڈاکٹرز کے مطابق موسم سرما میں سائنس کا ہونا عام سمجھا جاتا ہے۔ اگر آپ سائنس کے شکار ہیں تو آپ کے گھر میں سبزی بنانے کے لیے رکھے ہوئے بند گوبھی کو سوپ بنا کر استعمال کر سکتے ہیں۔ بندھ گوبھی کا سوپ سائنس کے علاج میں بہت کارآمد ہوتا ہے۔

سائنس کے علامات

  • بہتی ناک
  • بند ناک
  • چہرے میں درد یا دباؤ
  • سر درد
  • گلے میں بلغم کا احساس
  • گلے کی سوزش
  • کھانسی
  • سانس میں بدبو

سائنس کا انفیکشن کیسے ہوتا ہے؟

  • سردی کا لگ جانا
  • موسمی الرجی
  • تمباکو نوشی اور دوسرے ہاتھ کی دھوئیں کے رابطے میں آنا
  • کمزور قوت مدافعت

سائنس کے انفیکشن کا گھریلو علاج

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ سائنس کے انفیکشن میں مبتلا ہیں تو گوبھی کا سوپ آپ کو آرام پہنچا سکتا ہے۔ درحقیقت اس سوپ میں اور ڈائیفورٹک کے خصوصیات پائے جاتے ہیں، جو جسم سے اضافی سیال نکالنے میں مدد کرتے ہیں۔

گوبھی کے سوپ میں ادرک بھی شامل کی جاتی ہے جو کہ اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی انفلامیٹری خصوصیات کی وجہ سے نزلہ، بلغم، کھانسی، سائنس اور برونکیل انفیکشن میں فائدہ مند ہے۔

گوبھی کی سوپ بنانے کی ترکیب

پھول گوبھی 2-3 درمیانے سائز کے کٹے ہوئے۔

پیاز 2 درمیانی کٹی ہوئی

ادرک 1 عدد باریک کٹی ہوئی

کالی مرچ 2-3 چائے کے چمچ پسی ہوئی

الائچی 2 ٹکڑے

لمبی کالی مرچ یا پمپلی 2

نمک حسب ذائقہ

مزید پڑھیں:

سائنس انفیکشن میں یہ جڑی بوٹیاں بھی فائدہ مند ہوتے ہیں۔

سائنس میں پمپلی، الائچی، تیج پتہ، کڑی پتی جیسی دوسری جڑی بوٹیاں بھی موثر ہوتی ہیں۔ اسے سوپ میں شامل کرنے سے میوکوکائنیٹک خصوصیات میں اضافہ ہوجاتا ہے، جو سردی اور سائنس کے لیے بہترین دوا کا کام کرتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details