حیدرآباد: ذیابیطس میں کچھ خوراک صحت کو جلد متاثر کرتی ہے۔ اس میں جیسے ہی شوگر کا لیول بڑھتا ہے مسائل شروع ہو جاتے ہیں۔ ایسے میں ذیابیطس میں خوراک پر توجہ دینا نہایت ہی ضروری ہوتا ہے۔ بعض پھلوں کو صحت بخش سمجھتے ہوئے ہم انہیں ذیابیطس میں بھی کھاتے ہیں لیکن ان پھلوں کے ہمارے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ Diabetic patients should not consume this fruit by mistake
آم
آم کا ذائقہ کھٹا ہوتا ہے۔ تاہم بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ ذیابیطس میں اسے کھانے سے فائدہ ہوتا ہے لیکن یہ خیال بلکل غلط ہے۔ آم ہائی گلیسیمک انڈیکس والے پھلوں میں سے ایک ہے۔ آم شوگر کی سطح کو مزید بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔ Diabetic patients should not consume this fruit by mistake
انناس
انناس کا ذائقہ کھٹا ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے بہت سے لوگ ذیابیطس میں انناس کا جوس پیتے ہیں لیکن اس میں چینی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ جو ذیابیطس کے مریضوں کے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ Diabetic patients should not consume this fruit by mistake
کیلا