حیدرآباد: روایتی مصالحہ سمیت دیسی مواد صحت کے لیے زبردست فائدہ مند ہوتے ہیں اور انہیں میں سے ایک ہے کڑی پتہ جو آپ کے کھانے کو بھی ذائقہ دار بناتے ہیں۔ کڑی بتے بھارت کے ہر گھروں میں آسانی سے دستیاب ہوتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ کڑی بتے کی خوشبو دال، سبزی کے علاوہ دیگر پکوانوں میں ملتے ہیں۔ Curry Leaves is beneficial for health
کڑی پتہ ہر بھارتی باورچی خانے میں موجود ایک ایسا مصالحہ ہے جو جسم کو فضائی آلودگی سے لڑنے میں مدد کرتا ہے۔" اس کے پتے زیادہ تر دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔
کڑی پتے میں اینٹی فنگل، اینٹی انفلیمیری اور ایکسپیکٹورنٹ کی خصوصیات پائی جاتی ہے جو جسم میں پانی کے مسائل کو دور کرنے میں مدد کرتی ہے ساتھ ہی پھیپھڑون کے دیگر مسائل کو بھی دور کرتی ہے" کڑی پتے میں وٹامن اے، وٹامن بی، وٹامن سی، وٹامن بی2، وٹامن ای، کیلشیئم اور آئرن کثیر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ Curry Leaves is beneficial for health
مزید پڑھیں:
کڑی پتی کے کچھ دوسرے فوائد
کڑی پتہ جلد کو بہتر کرتا ہے