اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر بروس لی کو مارشل آرٹ کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ 50، 60 کے دہائی میں بروس لی نے کئی بڑی فلموں میں اپنی اداکاری اور ایکشن کے ذریعے لاکھوں مداحوں کے دلوں پر راج کیا۔ پروسلی کا 20 جولائی 1973 کو اچانک انتقال پوگیا۔ بروسلی کا انتقال مارشل آرٹس کی تاریخ میں ایک سیاہ دن سمجھا جاتا ہے۔ بروس لی کی موت 49 سال بعد بھی ایک معمہ بنی ہوئی ہے۔ اب ایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بروس لی کی موت کا معمہ حل ہو گیا ہے۔ Bruce Lee died from a specific kidney dysfunction
میڈیا رپورٹس کے مطابق بروس لی کے سر میں شدید درد تھا۔ اس کے دوست نے اسے دوائی دی تھی۔ اس دوا سے ان کے دماغ کا سائز 13 فیصد بڑھ گیا۔ جس کی وجہ سے ان کی موت ہو گئی تھی۔ اداکار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اداکار کے دماغ میں 1575 گرام تک سوجن تھی۔ جبکہ یہ اوسط 1,400 گرام سے بہت زیادہ تھا۔ تحقیق کے مطابق ان کی موت ادویات کی زیادہ مقدار لینے کی وجہ سے ہوئی تھی۔ ویب سائٹ انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق ایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہائپوناٹریمیا کی وجہ سے ان کے دماغ میں سوجن ہوئی تھی۔ Bruce Lee died from a specific kidney dysfunction