سڈنی (آسٹریلیا): وزن کم کرنا یا اسے کنٹرول میں رکھنا ایک بڑا مسئلہ ہے۔ آج کے نوجوان جم کے ذریعے جسم کی چربی اور وزن کم کرنے کے لیے مختلف ڈائٹ پلانز پر عمل پیرا ہیں۔ دوسرے کھانے پر بھی کنٹرول کر رہے ہیں جو دیگر جسمانی بیماری کا بنیادی مسئلہ بن رہے ہیں۔ اس لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ توانائی حاصل کرنے اور وزن بڑھانے کے لیے کون سی خوراک ضروری ہے۔ Almonds can help cut calories, finds study
یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا کی ایک نئی تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ مٹھی بھر بادام اضافی پاؤنڈز کو دور رکھنے میں مدد کرسکتے ہیں(بادام کیلوریز کو کم کرنے میں مدد کر سکتے ہیں)۔ محققین کی جانب سے کئے گئے مطالعہ کے مطابق بادام بھوک کو روکتا ہے۔ اور صبح کے وقت روزانہ 30 تا 50 گرام بادام کو کھانے میں شامل کرنا وزن کو کنٹرول کرتا ہے اور بڑی تعداد میں توانائی فراہم کرتا ہے۔ Almonds can help cut calories, finds study