حیدرآباد: موسم سرما میں صحت کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے۔ سردیوں میں کھانے کے عادات کا خاص خیال رکھنا ہوتا تاکہ قوت مدافعت مضبوط رہے اور بدلتے موسم میں ہر قسم کے انفیکشن سے بچا جا سکے۔ اس موسم میں جلد کی بیماری بھی خوب ہوتی ہے جس کو دیکھتے ہوئے بعض لوگ کافی محتاط رہتے ہیں۔ سردیوں میں چمکدار جلد حاصل کرنے کے لئے لڑکیا ہر وہ کام کرتی ہے جوں ان کی خوبصورتی کو نکھارتا ہے، لہذا کچھ غذائیں ایسی بھی ہیں جنہیں اپنے خوروک میں شامل کرنے سے جلد پر نکھار برقرار رہتا ہے، اسی حوالے سے کچھ غذا کی تجاویز کی گئی ہے۔
کئی بار چھوٹا چھوٹا خوراک لینا
کئی بار چھوٹا چھوٹا خوراک لینا مقبول غذا کی تجاویز میں سے ایک ہے۔ یہ لو بلڈ شوگر کو کم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ وزن کے انتظام کے لیے ایک اچھی حکمت عملی ہے۔ اپنی خوراک میں پھلوں اور سبزیوں کو ضرور شامل کریں۔
ڈیٹاکس کے لیے خوراک میں سبزیوں کے جوس کو شامل کریں
چمکدار جلد حاصل کرنے کے لئے اپنے خوراک میں ٹماٹر، پالک، پودینہ اور دھنیا سے بنے سبزیوں کو ضرور شامل کریں۔ یہ آپ کے جسم کو detoxify کرنے اور جسم کی اضافی بدبو کو ختم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
اپنے خوراک میں زیادہ پروٹین لیں
اپنی خوراک میں کم از کم 40-45 گرام پروٹین شامل کریں جیسے مچھلی، انڈے کی سفیدی اور دودھ کی مصنوعات یا پروٹین سے بھرپور سبزی وغیرہ وغیرہ۔ پروٹین ہمارے جسم کے تمام خلیات کو بناتا ہے۔