کمپالا: یوگنڈا میں ایبولا وائرس سے متاثر مریضوں کے رابطے میں آنے سے تقریبا 65 ہیلتھ ورکرز وائرس کے شکار ہوگئے ہیں، جنہیں بہتر علاج لیے قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ 65 health workers in Uganda infected Ebola virus
اس حوالے سے وزارت صحت کے ترجمان ایمینئل آئی نیبیونا نے سنہوا نیوز ایجنسی کو ٹیلی فون پر بتایا کہ ایبولا سے متاثر مریضوں کے رابطے میں آنے سے تقریبا 65 ہیلتھ ورکرز وائرس کے شکار ہوگئے ہیں جن کو 21 دنوں کے لیے کورنٹائن میں رکھا گیا ہے۔ Ebola infections rise in Uganda
ترجمان انبیونا نے کہا، "ہماری ٹیم 21 دنوں سے تمام ہیلتھ ورکرز کی نگرانی کر رہے ہیں۔ ایک ڈاکٹر کی طرف سے یہ بھی بتایا گیا کہ ایک تنزانیہ کا شہری ہفتے کے روز مغربی یوگنڈا کے ضلع کابارول میں ایبولا سے فوت ہوگیا۔ 65 health workers in Uganda infected Ebola virus