اردو

urdu

ETV Bharat / sukhibhava

Corona Cases in Brazil: برازیل میں کووڈ 19 سے اب تک 4500 ہیلتھ ورکرز ہلاک

برازیل میں کورونا وبا کے دوران 4500 ہیلتھ ورکرز اب تک کووڈ 19 سے متاثر ہوکر ہلاک ہوچکے ہیں جس میں 1,184 نرسیں اور 10 میں سے آٹھ خواتین تھیں۔

برازیل میں کوویڈ 19 سے اب تک 4500 ہیلتھ ورکرز ہلاک
برازیل میں کوویڈ 19 سے اب تک 4500 ہیلتھ ورکرز ہلاک

By

Published : Oct 14, 2022, 11:24 AM IST

ساؤ پالو: برازیل میں کورونا وبا کے دوران 4500 ہیلتھ ورکرز اب تک کوویڈ 19 سے متاثر ہوکر ہلاک ہوچکے ہیں۔ جمعرات کو شائع ہونے والی انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن سے منسلک پبلک سروسز انٹرنیشنل (PSI) کے مطابق، متاثرین میں 1,184 نرسیں اور 10 میں سے آٹھ خواتین تھیں۔ Corona Cases in Brazil

برازیل کی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک 6,87,026 افراد کووڈ-19 سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ 4,500 health workers died Covid-19 in Brazil

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ برازیل میں پھیلے کورونا وبا کے دوران یہ 4500 ہیلتھ ورکرز اپنے جان کو جوکھم میں ڈال کر دن رات کام کیا تھا، اور لاکھوں متاثرہ مریضوں کی جان بچائی تھی۔ 4,500 health workers died Covid-19 in Brazil

ABOUT THE AUTHOR

...view details