منیرالحق کو کورونا وائرس کے شبے میں مغربی بنگال کےمرشد آبادمیڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھاجہاں آج ان کی موت ہوگئی۔
مینرالحق کی موت سے متلق پہلے جو خبر آ ئی تھی اس میں بتایا گیا تھا کہ ان کی موت کورونا وائرس کی وجہ سے ہو ئی ہے۔

مرشد آباد میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال نے رپورٹ کا خلا صہ کرتے ہوئے کہاکہ سعودی عرب سے واپس آنے والے نوجوان کی موت کورونا وائرس سے نہیں بلکہ ذیابیطس کوما کی وجہ سے ہوئی ہے۔
انہوں نے کہاکہ میڈیکل رپورٹ منظر عام پرآ ئی ہے اس میں منیرالحق کے جسم میں کورونا وائرس نہیں پایا گیا ہے۔ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ان کی موت ذیابیطس کوما کی وجہ سے ہوئی ہے۔
مرشدآباد میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال نے مزیدکہاکہ منیرالحق کی موت کی رپورٹ منظر عام کرد گئی ہے۔ شوسل میڈیا پر بھی شئیر کیا گیا ہے تاکہ عام لوگوں تک غلط پیغام نہ جاسکے ۔