اردو

urdu

ETV Bharat / state

Woman Injured Due To Electric Shock: ابھیشک بنرجی کے جلسے میں بجلی کا جھٹکہ لگنے سے خاتون زخمی - بجلی کا جھٹکہ لگنے سے خاتون زخمی

ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سیکرٹری اور رکن پارلیمان ابھیشک بنرجی کے جلسے Abhishek Banerjee's Rally میں بجلی کا جھٹکہ لگنے سے ایک خاتون شدید طور پر زخمی ہو گئی جب کہ ایک دیگر خاتون شدید گرمی کی وجہ سے بیہوش ہو گئی۔ Woman Injured Due To Electric Shock

Woman Injured Due To Electric Shock: ابھیشک بنرجی کے جلسے میں بجلی کا جھٹکہ لگنے سے خاتون زخمی
Woman Injured Due To Electric Shock: ابھیشک بنرجی کے جلسے میں بجلی کا جھٹکہ لگنے سے خاتون زخمی

By

Published : May 30, 2022, 9:10 PM IST

کولکاتا:شمالی 24 پرگنہ کے شیام نگر کے انوپورنا گراؤنڈ میں ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سیکرٹری اور رکن پارلیمان ابھیشک بنرجی کے جلسے Abhishek Banerjee's Rally میں بجلی کا جھٹکہ لگنے سے ایک خاتون شدید طور پر زخمی Woman Injured Due To Electric Shock ہو گئی جب کہ دیگر ایک خاتون شدید گرمی کی وجہ سے بیہوش ہو گئی۔

Woman Injured Due To Electric Shock: ابھیشک بنرجی کے جلسے میں بجلی کا جھٹکہ لگنے سے خاتون زخمی

دراصل ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سیکرٹری اور رکن پارلیمان ابھیشک بنرجی ایک عوامی جلسے کو خطاب کر رہے تھے۔ اسی دوران ایک خاتون کو بجلی کا جھٹکا لگ گیا، جس کی وجہ سے خاتون شدید طور پر زخمی ہو گئی۔ زخمی خاتون کو جلسہ گاہ کے قریب بنے گرین کیمپ میں لے جایا گیا۔ اس کے بعد خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسی درمیان جلسہ گاہ میں ہی ایک اور خاتون شدید گرمی کی وجہ سے بیہوش ہو گئی۔ Woman Injured Due To Electric Shock

یہ بھی پڑھیں: تلنگانہ: بجلی کا جھٹکہ لگنے سے کسان کی موت

سیکیورٹی گارڈ کی مدد سے خاتون کو گرین کیمپ میں لے جایا گیا، جہاں ابتدائی طبی سیولیت فراہم کی گئی۔ اس کے بعد خاتون کی حالت میں بہتری آئی۔ وہیں ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سیکرٹری اور ڈائمنڈ ہاربر سے رکن پارلیمان ابھیشک بنرجی نے جلسے کے اختتام پر دونوں خواتین کی عیادت کی اور مقامی ذمہ داروں کو تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔ Woman Injured Due To Electric Shock

ABOUT THE AUTHOR

...view details