مغربی بنگال کی عالمی کتاب میلے میں واپسی - مغربی بنگال کی عالمی کتاب میلے میں واپسی
غربی بنگال اردو اکادمی ایک برس کے وقفے کے بعد دہلی میں منعقد عالمی کتاب میلے میں حصہ لے رہی ہے.
مغربی بنگال کی عالمی کتاب میلے میں واپسی
گذشتہ دو برسوں کے دوران مغربی بنگال اردو اکادمی کے ذریعہ شائع ہونے والی 50 کتابوں کے ساتھ اس بار دہلی میں آئی ہے. اہم کتابوں میں پرویز شاہدی کا شعری مجموعہ 'تثلیث حیات' وفا راشدی کی 'بنگال میں اردو' رضا علی وحشت کا شعری مجموعہ 'ترانہ وحشت' سجاد شاکری کا شعری مجموعہ 'رقص الہام' کے علاوہ دیگر مونوگراف بھی کشش کاباعث ہونگے.
مذکورہ مطبوعات کے علاوہ اسٹول پر دیگر مصنفوں کی 100 سے زائد کتابیں دستیاب ہیں اس برس اکادمی مزید 30 نئی کتابیں شائع کرنے جارہی ہے.
TAGGED:
مغربی بنگال اردو اکادمی