کولکاتا کے رابندر بھارتی یونیورسٹی میں طلباء یونین کا انتخاب میں پرچہ نامزدگی کے لئے آخری تاریخ 26 نومبر اور نام واپس لینے کی آخری تاریخ 28 نومبر تھی ترنمول کانگریس چھاتر پریشد کے امیدواروں کے خلاف 299 سیٹوں پر مخالف میں کسی پرچہ نامزدگی داخل ہی نہیں کی.
ا اس سلسلے میں ترنمول چھاتر پریشد کے رکن بسواجیت کے مطابق ہمیشہ طلباء کے ساتھ ہم لوگ کھڑے رہتے ہیں.ان کی حمایت ہے کہ ہماری مخالفت نہیں کی گئی ۔ ہمارے امیدوار بلا مقابلہ ہی کامیاب رہے۔ جبکہ اپوزیشن کا کہنا کچھ اور ہی ہے ایس ایف آئی کولکاتا ضلع کے جنرل سیکریٹری ارجن رائے کے مطابق غیر قانونی طور پر الیکشن کمیٹی کی تشکیل دی گئی ہے ۔