اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترنمول ارکان اسمبلی اور ارکان پارلیمان کے بائیکاٹ کا فیصلہ - سالٹ لیک کے سیکٹر فائیو

سالٹ لیک کے سیکٹر فائیو سے سالٹ لیک اسٹیڈیم کے شدرمیان چلنے والی ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور کے افتتاحی تقریب میں ترنمول کا نگریس کی سربراہ اور وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا نام شامل نہیں کئے جانے پر ریاست میں غم وغصہ پایا جارہا ہے۔

ترنمول ارکان اسمبلی اور ارکان پارلیمان کے بائیکاٹ کا فیصلہ
ترنمول ارکان اسمبلی اور ارکان پارلیمان کے بائیکاٹ کا فیصلہ

By

Published : Feb 13, 2020, 5:08 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:38 AM IST

مغربی بنگال کے سالٹ لیک کے سیکٹر فائیو میں ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور کے افتتاحی تقریب میں وزیر اعلی ممتا بنرجی کو مد نہیں کیے جانے پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کے ارکان پارلیمان اور ارکان اسمبلی نے اس تقریب کے بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ترنمول ارکان اسمبلی اور ارکان پارلیمان کے بائیکاٹ کا فیصلہ

ترنمول کانگریس کی ممبر پارلیمنٹ کاکولی گھوش دستیدار اور ممبر اسمبلی سوجیت بوس نے ایسٹ ویسٹ میٹرو پروجیکٹ کے پہلے فیس کے افتتاحی تقریب جو سالٹ لیک اسٹڈیم میں منعقد ہورہا ہے اس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ۔

انہوں نے کہاکہ میں شرکت نہیں کرنے کا فیصلہ کیاہے اور مرکزی وزیر ریلوے پیوش گوئل اس کا افتتاح کیا ہے۔

کاکولی گھوش دستیدار نے ایسٹ ویسٹ میٹرو پروجیکٹ وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کی دین ہے۔جب وزیر اعلیٰ مرکزی حکومت میں وزیر ریلوے تھیں تو انہوں نے اس پروجیکٹ کو سیکشن کیا تیا۔

ترنمول ارکان اسمبلی اور ارکان پارلیمان کے بائیکاٹ کا فیصلہ

مگر اب جب یہ تیار ہوگیا ہے تو اس تقریب میں وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کو مدعو نہیں کیا جارہا ہے۔یہ بنگال کے عوام کی توہین ہے۔

واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ ممتابنرجی ان دنوں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ریاستی سطح پر تحریک چلارہی ہیں۔

انہوں ن ے پہلے ہی اعلان کررکھا ہے کہ مغربی بنگال میں شہریت ترمیمی ایکٹ ، این آ ر سی اور این آ ر پی کسی بھی قیمت پر نافذ ہونے نہیں دیا جا ئے گا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:38 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details