'ٹھیکہ کرایہ داروں کے لئے کارپوریشن پکا مکان دے گا' - میونسپل کارپوریشن
کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم نے ٹھیکہ کرایوں پر رہنے والوں کے لیے پکا مکان بنانے کا اعلان کیا ہے۔۔ کرائے داروں کے مسائل حل کرنے کی بھی بات انہوں نے کہی ہے۔
'ٹھیکا کرایےداروں کے لئے پکا مکان دے گی کارپوریشن '
مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا کے میونسپل کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم نے آج اعلان کیا کہ ٹھیکہ کرایےداروں کی زمین پر کولکاتا کارپوریشن بہت جلد پکا مکان بنانے کی اجازت دے گا۔ ان کے مسائل کے حل کے لئے ایک خصوصی سیل قائم کیا جائے گا ۔