اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرسوتی پوجا پر اساتذہ کو ممتا نے دی خوشخبری - وزیر اعلی ممتا بنرجی

وزیر اعلی ممتا بنرجی نے نے سرسوتی پوجا سے قبل ریاست کے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے لئے خوشخبری فیتے ہوئے. آج اعلان کیا کہ اساتذہ اب اپنے متعلقہ اضلاع میں گھر کے قریب اسکول میں خدمت انجام دے پائیں گے اپنے گھر سے دور مختلف اضلاع میں اسکولوں میں ملازمت کرنے والے اساتذہ کی جانب سے اس کا مطالبہ برسوں سے کیا جا رہا تھا۔

سرسوتی پوجا پر اساتذہ کو ممتا نے دی خوشخبری
سرسوتی پوجا پر اساتذہ کو ممتا نے دی خوشخبری

By

Published : Jan 28, 2020, 8:41 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:58 AM IST


مغربی بنگال کے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے لئے آج مغربی کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے خوشخبری دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری اسکولوں کے اساتذہ جو اپنے گھر سے دور دوسرے اضلاح کے اسکولوں میں ملازمت کر رہے۔ ان کو اب یہ پریشانی بہت جلد دور ہو جائے گی ۔

اب وہ لوگ اپنے گھر کے قریب اسکولوں میں منتقل کر دیا جائے گا گزشتہ کئی برسوں سے اساتذہ کی جانب سے اس کا مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ان کو اپنے متعلقہ اضلاع کے اسکولوں میں منتقل کر دیا جائے کیونکہ ان کو اپنے گھر والوں سےد ور رہنا پڑتا ہے۔

سرسوتی پوجا پر اساتذہ کو ممتا نے دی خوشخبری

آج وزیر اعلی ممتا بنرجی نے نے سرسوتی پوجا کے موقع پر سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کو یہ اطلاع دی کہ بہت جلد ان کو اب اپنے گھر کے قریب اسکول میں ہی منتقل کر دیا جائے گا۔اس کا اساتذہ کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا ہے حکومت کا فیصلہ کیا نہیں ہے۔

دو سال قبل ہی اس کا اعلان وزیر اعلی ممتا بنرجی اور وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی کی جانب سے کیا گیا جا چکا ہے۔ لیکن اس پر عمل در آمد اب تک نہیں ہوسکا تھا لیکن اب اب لگتاہے اساتذہ کا یہ مطالبہ پورا ہونے والا ہے جو اساتذہ اپنے گھر دے دور دوسرے اضلاع میں ملازمت کرتے ہیں۔

وہ آپسی سمجھوتے کے تحت منتقلی کے لئے محکمہ تعلیم سے اپیل کریں گے جس کے بنا پر ان کی منتقلی عمل میں لائی جائے گی۔


Last Updated : Feb 28, 2020, 7:58 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details