انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلاق ثلاثہ بل مرکزی حکومت کی ہمارے دین میں مداخلت ہے اور ہم اس بل کو قبول نہیں کرتے اور اس بل کو خامیوں سے ہر ہے۔
مرکزی حکومت کی جانب سے طلاق ثلاثہ بل کی منظوری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے یہ بل طاقت کے بنا پر منظور کرایا ہے لیکن اس کے نتائج آئندہ دنوں میں ٹابت کر دیں گے۔ یہ ان کی جیت نہیں بلکہ ہار ہے کیونکہ جن مسلم خواتین کے شوہروں کو تین طلاق کے جرم میں جیل میں ڈال دیا جائے گا۔
انہوں نے کہاکہ ان کے بچے اور بیوی کا خیال کون رکھے گا ۔ بی جے پی حکومت نے محض کچھ مسلمانوں خواتین کے ساتھ ہوئے واقعات کے بنا پر یہ بل بنایا ہے ۔