اردو

urdu

By

Published : Jan 30, 2020, 7:44 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:48 PM IST

ETV Bharat / state

'پریمبل دستور کا سب سے خوبصورت حصہ ہے'

مغربی بنگال کے بیربھوم کے شانتی نیکتن میں واقع شوا بھارتی یونیورسٹین ان دنوں سیاسی وجوہات کی بنیاد سرخیوں میں ہے ۔

'پریمبل دستور کا سب سے خوبصورت حصہ ہے'
'پریمبل دستور کا سب سے خوبصورت حصہ ہے'

ہارورڈ یونیورسٹی میں تاریخ کے پروفیسر سوگاتا بوس نے کہا کہ بھارت کے دستور کا پریمبل دستور کا سب سے خوبصورت حصہ ہے۔

اس سے ویداس کا اس لیے درجہ دیا جاتا ہے وہ ہمیں جمہوریت کی روح فراہم کرتی ہے۔مجھے سمجھ میں نہیں آرہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ وائس چانسلر نے کس تناظر میں کہا ہے کہ یہ اقلیتی ووٹ سے منظور کیا گیا ہے۔ دستور ساز اسمبلی مسلمانوں کی تعداد بہت ہی زیادہ کم تھی۔جب کہ آئین کو اکثریتی ووٹ سے منظورکیا گیا ہے۔

'پریمبل دستور کا سب سے خوبصورت حصہ ہے'

سی پی آئی ایم کے رہنما ،کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے سابق مئیر اورمشہور وکیل ایڈوکیٹ بکاش رنجن بھٹاچاریہ نے کہا کہ یہ سب ہندتو ایجنڈا ہے اوریہ پروپیگنڈہ مسلسل کیاجاتا ہے۔

خیال رہے کہ وائس چانسلر نے کچھ دن قبل طلبا ء کو سبق سیکھانے کی دھمکی دی تھی اس سے ناراض ہوکر کچھ طلباء نے وائس چانسلر کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی تھی۔

'پریمبل دستور کا سب سے خوبصورت حصہ ہے'

اس سے قبل 15 جنوری کو وشو بھارتی یونیورسٹی کے بوائز ہاسٹل میں اکھل بھارتیہ ودیارتیہ پریشد کے حامیوں ن ے طلباء کے ساتھ مارپیٹ کی تھی۔دودن قبل ہی وشو بھارتی یونیورسٹی انتظامیہ نے کیمپس پر احتجاج کرنے پر پابند عاید کردگی تھی۔

واضح رہے کہ رواں ماہ پہلے ہفتے میں وشوبھارتی یونیورسٹی کیمپس میں طلباء پر شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کے نامعلوم شرسندوں نے حملہ کردیا ۔ شرپسندوں کے حملے میں متعدد طلباء زخمی ہو گئے تھے۔

'پریمبل دستور کا سب سے خوبصورت حصہ ہے'

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اکھل بھارتی ودیارتھی پرشید کے حامیوں کو گرفتار کرلیاتھا۔ اس کیس کے سلسلے میں مزید اے بی وی پی کے حامیوں کی تلاش جاری ہے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 1:48 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details