مغربی بنگال کے ہگلی ضلع میں گزشتہ آٹھ دنوں پول کار حادثہ میں زخمی ہونے رشب سنگھ کا آج ایس کے ایم اسپتال میں انتقال ہوگیا ہے ۔رشب گزشتہ 8دنوں اسپتال میں زیر علاج تھے ۔
رشب اوور ایک دوسرے طالب علم دیب یانشوبھگت حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے اور انہیں ایس کے ایم اسپتال پہنچایا گیاہے۔
رشب کا انتقال آج مختلف اعضاکے کام نہیں کرنے کی وجہ سے انتقال ہوگیا تھا۔ایک ہفتے تک علاج کے باوجود ان کی طبیعت میں کوئی سدھار نہیں آرہا تھا ۔