مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کے حمید پور میں شیوراتری میلے میں زہریلا کھانہ کھانے سے تقریباًپانچ افرادبیمار پڑ گئے ۔70 افراد کی حالت مزید بگڑ جانے کے سبب مالدہ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
کالیا چک بلاک2 کے ہیلتھ افسر کوشک مستری کاکہنا ہے کہ کھانے کی وجہ سے سینکڑوں افراد کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ۔ بیمار افراد شیب تلہ،سریپور،ٹینگوڑیااورجوگول تلہ علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ زیادہ ترلوگوں کو ہستپال سے ڈسچار ج کردیا گیا ہے 70سے 80 افراد اب بھی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں