اردو

urdu

ETV Bharat / state

صفائی کا انتظام اور کھانا خراب ہونے پر شرمک ٹرین کے مسافروں کا آسنسول ریلوے اسٹیشن پر ہنگامہ - ٹرین میں ٹوائیلیٹ

بنگلور سے آنے والی شرمک ٹرین جیسی ہی آسنسول ریلوے اسٹیشن پرروکی ٹرین میں سوار مسافروں نے ہنگامہ آرائی شروع کردی۔

صفائی کا انتظام اور کھانا خراب ہونے پر شرمک ٹرین کے مسافروں کا آسنسول ریلوے اسٹیشن پر ہنگامہ
صفائی کا انتظام اور کھانا خراب ہونے پر شرمک ٹرین کے مسافروں کا آسنسول ریلوے اسٹیشن پر ہنگامہ

By

Published : May 14, 2020, 8:02 PM IST

مسافروں نے لگایا کہ ٹرین میں ٹوائیلیٹ میں صفائی نام کی کوئی چیز نہیں ہے اور انتہائی غیر معیاری کھانا بھی فراہم کیا گیا ہے۔

صفائی کا انتظام اور کھانا خراب ہونے پر شرمک ٹرین کے مسافروں کا آسنسول ریلوے اسٹیشن پر ہنگامہ

بنگلور سے آنے والی اس ٹرین کے کچھ مسافروں کو شمالی بنگال اور کچھ مسافروں کوجنوبی بنگال جانا ہے۔1500افراد کو اب بھی 600کلومیٹر کی مسافت طے کرنی تھی۔آسنسول اسٹیش پر اترنے والے مسافروں کیلئے تھرمل اسکریننگ کا کوئی انتظام نہیں تھا۔24 ٹرین مسافر ٹرین میں واپس ہوگئے کہ یہاں سے گھرجانے کیلئے کوئی بس کا انتظام نہیں تھا۔ ٹرین کے درگا پور میں رکنے کا شیڈول نہیں ہے

صفائی کا انتظام اور کھانا خراب ہونے پر شرمک ٹرین کے مسافروں کا آسنسول ریلوے اسٹیشن پر ہنگامہ

نیوجلپائی گوڑی سے قبل یہ ٹرین مالدہ بھی روکے گی۔بنگال آنے والے یہ ساتویں ٹرین ہے۔کچھ ٹرینو ں کے مسافروں کو بہترین سہولیات فراہم کی گئی ہے۔مئی میں اب تک ریلوے نے 800شرمک ٹرین چلاچکی ہے۔کورونا وائرس کے بحران کے دور میں 10لاکھ تارکین وطن مزدوروں کو ان کے گھر پہنچایا جارہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details