مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں واقع کلکتہ میونسپل کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم موجود تھے۔
اس آرکائیو میں نوبل انعام یاتہ امرتیہ سین،نوبل انعام یافتہ مدر ٹریسا اور سسٹر نویدتا سمیت ریاست کی ممتا ز شخصیات کی تصاویر رکھی گئی ہیں۔
ابھیجیت بنرجی کی تصویر کو کلکتہ کارپوریشن کے آرکائیو میں رکھا گیا امرتیہ سین کے بعد، ابھیجیت بنرجی دوسرے بنگالی ہیں جنہیں نوبل انعام س نوازا گیا ہے۔
نوبل انعام ملنے کے بعد ابھیجیت جب کلکتہ آئے تھے توان کا بڑے پیمانے پر استقبال کیا گیا تھا اور وزیرا علیٰ وزیرا علیٰ ممتا بنرجی خود بھی ان کے گھر گئی تھیں۔
نوبل کمیٹی نے انہیں غربت کے خاتمے پر ابھیجیت کے تحقیقی کام پر اعزاز سے نوازا ہے۔
ابھیجیت بنرجی کی تصویر کو کلکتہ کارپوریشن کے آرکائیو میں رکھا گیا اقتصادیات میں سے دنیا کے سب سے کم عمر نوبل انعام حاصل کرنے والے ہیں۔
ابھییت بنرجی کو بنگال سمیت پوری دنیا میں بہت پذیرائی ملی، لیکن بنگال بی جے پی سمیت بی جے پی کے دیگر رہنماؤں نے ان کے نظریات اور فکر کو لے کر تنقید کرتے رہیں ہیں۔