اردو

urdu

ETV Bharat / state

ایک کروڑ کی جعلی کرنسی اور سونے کے بسکٹ ضبط - ایک کروڑ جعلی نوٹ ضبط

ایک کروڑ جعلی نوٹ اور سونے کے  بسکٹ ضبط
ایک کروڑ جعلی نوٹ اور سونے کے بسکٹ ضبط

By

Published : Sep 23, 2020, 8:05 AM IST

مغربی بنگال پولیس نے منگل کے روز کوچ بہار میں نو افراد کو ایک کروڑ جعلی بھارتی کرنسی اور سونے کے بسکٹ سمیت گرفتار کیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق گرفتار شدہ افراد سے ایک کروڑ جعلی بھارتی کرنسی نوٹ اور سونے کے بسکٹ ضبظ برآمد کیے گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق پولیس نے ایک گاڑی کی چکنگ کے دوران ایک کروڑ جعلی بھارتی کرنسی کے نوٹ اور سونے کے بسکٹ برآمد کرلی گئی ہے۔

پولیس نے کیس درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details